Opis
Jest to aplikacja w języku urdu, w której naklejki dla Whats'App zostały przygotowane i ułożone pod różnymi nagłówkami, układając je tematycznie. Zaletą sortowania według tematu jest to, że kiedy umieszczasz konkretną naklejkę w Whats'App, nie musisz jej szukać we wszystkich naklejkach, możesz po prostu wyszukać odpowiedni tytuł i wysłać go. Tytuły, pod którymi umieszczone są naklejki, są następujące
یہ ایک اردو ایپ ہے جس میں واٹس ایپ کیلیے اسٹیکرز تیار کر الگ الگ عنوانات کے تحت رکھ کر ان کو موضوع یار تر ی موضوع وار ترتیب دینے کا فائدہ یہ ہے کہ واٹس ایپ پر کوئی خاص اسٹیکر بھیجتے وقت سارے اسٹیکرز میں اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا, بس متعلقہ عنوان میں جاکر اسے آسانی سے تلاش کر ارسال کیا جاسکتا ہے. جن عنوانات کے تحت اسٹیکرز رکھے گئے ہیں وہ درج ذیل ہیں
● سلام دعا / علیک سلیک
● استقبال
● اشعار
● تائیدات
● حیرت و استعجاب
● خاموشی
● داد و تحسین
● دعائیہ جملے
● دینی
● ڈس لائک
● رف جملے 1
● رف جملے 2
● رف جملے 3
● پنجابی جملے 1
● پنجابی جملے 2
● شکریہ
● غمگین و اداس
● کرکٹ
● گروپ کیلیے
● معذرت سوری
● ہنسی قہقہ
● ون لائینر
● محاورے
● وفات