Descrizione
Questa è un'app in urdu in cui gli adesivi per Whats'App sono stati preparati e disposti sotto diverse intestazioni, ordinandoli tematicamente. Il vantaggio dell'ordinamento per tema è che quando pubblichi un particolare adesivo su Whats'App, non devi cercarlo in tutti gli adesivi, puoi semplicemente cercare il titolo pertinente e inviarlo. I titoli sotto i quali sono posizionati gli adesivi sono i seguenti
یہ ایک اردو ایپ ہے جس میں واٹس ایپ کیلیے اسٹیکرز تیار کر الگ الگ عنوانات کے تحت رکھ کر ان کو موضوع وار ترتیب دیا گیا ہے موضوع وار ترتیب دینے کا فائدہ یہ ہے کہ واٹس ایپ پر کوئی خاص اسٹیکر بھیجتے وقت سارے اسٹیکرز میں اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا, بس متعلقہ عنوان میں جاکر اسے آسانی سے تلاش کر ارسال کیا جاسکتا ہے. جن عنوانات کے تحت اسٹیکرز رکھے گئے ہیں وہ درج ذیل ہیں
● سلام دعا / سل سلیک
● استقبال
● اشعار
● تائیدات
● حیرت و استعجاب
● خاموشی
● داد و تحسین
● دعائیہ جملے
● دینی
● ڈس لائک
● رف جملے 1
● رف جملے 2
● رف جملے 3
● پنجابی جملے 1
● پنجابی جملے 2
● شکریہ
● غمگین و اداس
● کرکٹ
● گروپ کیلیے
● معذرت سوری
● ہنسی قہقہ
● ون لائینر
● محاورے
● وفات