Keterangan
Ini adalah aplikasi bahasa Urdu di mana stiker untuk Whats'App telah disiapkan dan disusun di bawah judul yang berbeda dengan mengaturnya secara tematis. Keuntungan mengurutkan berdasarkan tema adalah ketika Anda memposting stiker tertentu di Whats'App, Anda tidak perlu mencarinya di semua stiker, Anda cukup mencari judul yang relevan dan mengirimkannya. Judul penempatan stiker adalah sebagai berikut
یہ ایک اردو ایپ ہے جس میں واٹس ایپ کیلیے اسٹیکرز تیار کر الگ الگ عنوانات کے تحت رکھ کر ان کو موضوع وار ترتیب دیا گیا ہے. موضوع وار ترتیب دینے کا فائدہ یہ ہے کہ واٹس ایپ پر کوئی خاص اسٹیکر بھیجتے وقت سارے اسٹیکرز میں اسے تلاش نہیں کرنا پڑے گا, بس متعلقہ عنوان میں جاکر اسے آسانی سے تلاش کر ارسال کیا جاسکتا ہے. جن عنوانات کے تحت اسٹیکرز رکھے گئے یں وہ درج ذیل ہیں
● سلام دعا / علیک سلیک
● استقبال
● اشعار
● تائیدات
● حیرت و استعجاب
● خاموشی
● داد و تحسین
● دعائیہ جملے
● دینی
● ڈس لائک
● رف جملے 1
● رف جملے 2
● رف جملے 3
● پنجابی جملے 1
● پنجابی جملے 2
● شکریہ
● غمگین و اداس
● کرکٹ
● گروپ کیلیے
● معذرت سوری
● ہنسی قہقہ
● ون لائینر
● محاورے
● وفات